پرچہ بازی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (عموماً عشق بازی میں) آپس میں ایک دوسرے کو خط لکھنا یا ایک کا خط دوسرے تک پہنچانا، پیام رسانی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (عموماً عشق بازی میں) آپس میں ایک دوسرے کو خط لکھنا یا ایک کا خط دوسرے تک پہنچانا، پیام رسانی۔